The Punjab Curriculum and Textbook Authority (PECTA) has officially released the 11th Class Smart Syllabus Urdu for the academic year 2025-2026. This “Smart Syllabus” is designed to help students focus on core concepts and prepare effectively for their annual exams.
Below, you’ll find a complete breakdown of the syllabus, exam pattern, and key topics to concentrate on.
📖 11Th Class Smart Syllabus Urdu – ALP 2025-2026
The following chapters and topics have been removed from the 11th Class Smart Syllabus Urdu and will not be part of the 2026 annual exam. You should focus your studies on the remaining content.
Detail of excluded content for Urdu-11 is as under:
معروضی طرز
| ہدایات | نمبر | سوال |
|---|---|---|
| :نصاب کے مطابق نمونہ نمبر میں پانچ (5) عدد انتخابی سوالات (MCQs) دیے جائیں گے۔ ایک نمبر میں سے ایک سے زیادہ نمبر کا انتخابی سوال بنایا جائے گا۔ :حصہ قواعد اس حصے میں کل پندرہ (15) سوال ہوں گے۔ تذکیر و تانیث، املاء، (پیکٹا PECTAA) کے مطابق اردو قواعد و انشاء (25+26) محاورات، (پیکٹا PECTAA) کے مطابق اردو قواعد و انشاء (35+47) تشریحی پانچ (05) سوالات دیے جائیں گے۔ مکالمہ (تمثیل)، داستان، ناول کا اقتباس اور مکالمہ (مختصر)، نثر، سوانح اور سفرنامہ (نثر) میں سے پانچ انتخابی سوالات ترتیب دیے جائیں گے۔ (پیکٹا PECTAA) کے مطابق اردو قواعد و انشاء (35+59) :شعری معلومات شعری اصناف (نعت، غزل، مرثیہ، نظم، مثنوی) سے پانچ (05) کثیر الانتخاب سوالات ترتیب دیے جائیں گے۔ (پیکٹا PECTAA) کے مطابق اردو قواعد و انشاء (62+63) | کل نمبر: 20 | سوال 1: کثیر الانتخابی سوالات (MCQs) |
انشائی طرز
| تفصیلات | نمبر | سوال |
|---|---|---|
| (حصہ اوّل) (الف) حصہ نظم: مجوزہ چھ نظموں (حمد، نعت، اے وادیِ لوباب، او دیس سے آنے والے بتا!، آزادی اور اخلاص) مندرجہ ذیل میں سے کسی دو نظموں کے دو اجزا کا انتخاب کیا جائے۔ نظموں میں سے دو اشعار تشریح کے لیے منتخب کریں۔ :نمبروں کی تقسیم نظم کا عنوان: 01 نمبر شاعر کا نام: 01 نمبر تشریح: 08 نمبر | کل نمبر: 20 جز (الف): (10 نمبر) | سوال 2: اشعار کی تشریح (نظم و غزل) |
| دو غزلوں میں سے کسی ایک غزل کے اشعار پڑھیں اور دیے گئے اشعار کی تشریح تحریر کریں۔ طلبہ ان میں سے کسی ایک حصے کی تشریح کریں۔ :نمبروں کی تقسیم شاعر کا نام: 01 نمبر تشریح: 09 نمبر (03 + 03 + 03) | جز (ب): (10 نمبر) | |
| (حصہ دوم) مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک پیراگراف (08 سطری) کی تشریح کریں۔ تشریح میں موضوع، مرکزی خیال، ایک اقتباس اور اس کے معنی واضح کریں۔ طلبہ ان میں سے کسی ایک پیراگراف کی تشریح کریں۔ :نمبروں کی تقسیم مصنف کا نام: 01 نمبر سبق کا نام: 01 نمبر سیاق و سباق: 03 نمبر تشریح: 10 نمبر | کل نمبر: 15 | سوال نمبر 3: پیراگراف کی تشریح سیاق و سباق اور حوالہ متن |
| مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نثری سبق کا خلاصہ تحریر کریں۔ خلاصے میں سبق کے اہم نکات واضح ہوں۔ طلبہ ان میں سے کسی ایک نثری سبق کا خلاصہ تحریر کریں۔ :نمبروں کی تقسیم مصنف کا نام: 01 نمبر خلاصہ سبق: 09 نمبر | کل نمبر: 10 | سوال نمبر 4: نثری سبق کا خلاصہ |
| مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظم کا انتخاب کیجیے اور اس نظم کا خلاصہ یا مرکزی خیال تحریر کیجیے۔ :نمبروں کی تقسیم شاعر کا نام: 01 نمبر خلاصہ نظم / مرکزی خیال: 04 نمبر | کل نمبر: 05 | سوال نمبر 5: نظم کا خلاصہ / مرکزی خیال |
| شامل نصاب مکالموں، روداد نویسی اور روزنامچوں (بالترتیب پیکٹا کی تیار کردہ اُردو قوائد و انشا صفحہ ۱۰۰ تا ۱۱۳، صفحہ۱۲۹ تا ۱۴۰ اور صفحہ۱۴۰ تا ۱۴۵میں سے مکالمہ یا روداد میں سے کسی ایک تحریر کو سبق، مکالمہ یا روداد کے مطابق مکمل اور درست انداز میں تحریر کریں۔ الفاظ کی گنتی کا خاص خیال رکھیں۔ | کل نمبر: 10 | سوال نمبر 6: مکالمہ / روداد / رودادِ واقعہ |
| اردو قواعد و انشاء شامل تمام درخواستیں (نمونہ و مجوزہ) اور نمونے کی رسیدات میں سے ایک درخواست اور ایک رسید کا انتخاب کیا جائے۔ طلبہ درخواست یا رسید میں سے کوئی ایک رسید کریں گے۔ پیکٹا کی تیار کردہ اُردو قوائد و انشا صفحہ ۹۰ تا ۹۹ ۔ :درخواست نویسی کے نمبروں کی تقسیم طرزِ تخاطب: 01 نمبر موضوع یا عنوان: 01 نمبر جنابِ عالیٰ: 01 نمبر نفس مضمون: 05 نمبر درخواست گزار کا نام و پتا: 01 نمبر تاریخ: 01 نمبر :رسید نگاری کے نمبروں کی تقسیم باعثِ تحریرِ آنکہ: 01 نمبر نفسِ مضمون: 01 نمبر العبد: 01 نمبر گواہ شد(1): 01 نمبر گواہ شد(2): 01 نمبر تاریخ: 01 نمبر | کل نمبر: 10 | سوال نمبر7: درخواست نویسی / مراسلہ نگاری |
| پیکٹا کی تیار کردہ اُردو قوائدو انشا صفحہ ۷۵ تا ۷۹ تلخیص کی غرض سے شامل عبارات (نمونہ و مجوزہ) میں سے ایک عبارت دی جائے گی۔ طلبہ عبارت کی تلخیص اور عبارت کا موزوں عنوان تحریر کریں گے۔ :نمبروں کی تقسیم موزوں عنوان: 02 نمبر تلخیصِ عبارت: 08 نمبر | کل نمبر: 10 | سوال نمبر8: تلخیص نگاری |












