Prepare Urdu

Prepare Urdu

We have found a proper way to help you prepare Urdu for your job tests in any field of your interest.

What is Urdu?

Urdu is an Indo-Aryan language that is the national language of Pakistan and one of the 22 scheduled languages of India.

Importance of Urdu:

  • Official language of Pakistan
  • One of the most widely spoken languages in South Asia
  • Important for communication, education, and cultural preservation in the region
  • Extensive literary tradition, with influential poets and writers

How to Improve Urdu

  • Practice speaking and listening regularly
  • Read Urdu books, newspapers, and magazines
  • Watch Urdu TV shows and films
  • Use language learning apps and websites
  • Engage with Urdu-speaking communities

Prepare Urdu by Clicking on the Start Quiz

Urdu Exercise 1

افسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟
اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟
پنجاب کے کس شاعر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟
جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟
روز نامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟
مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟
ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟
رباعی کس ادب سے آئی؟
گیت بنیادی طور پر کس زبان سے تعلق رکھتا ہے؟
غزل ہیت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟
مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
مرثیے کا فروغ کس شہر سے ہوا؟
مرثیے کے حوالے سے سب سے معتبر نام کون سا ہے؟
مثنوی کس نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟
اردو زبان میں گیت نگاری کی ابتدا کس شاعر نے کی؟
واسوخت کس انداز کی شاعری کو کہتے پہں؟
ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟
بازارِحسن کس کا ناول ہے؟
ٹیڑھی لکیر کس کی تصنیف ہے؟
آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
آنگن کس کا ناول ہے؟
جاسوسی ناول کا آغاز کس نے کیا؟
نثر کا لفظی مطلب کیا ہے؟
اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟
Urdu Exercise 1
You got {{userScore}} out of {{maxScore}} correct
{{title}}
{{image}}
{{content}}

Urdu Exercise 2

رو مانوی تحریک کس کے بعد شروع ہوئی؟
شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟
ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟
مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟
فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟
اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کے کہتےہیں؟
ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟
لیلٰی کے خطوط کس کی کتاب ہے؟
شکست کس کا ناول ہے؟
شہر آشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟
شہر آشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑا نام بتائیں؟
خدائے سخن کس شاعرکو کہتے ہیں؟
غزل کے کون سے شعرکو مطلع کہتے ہیں؟
تلمیح کیا ہوتی ہے؟
مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟
اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟
اردو نثر کا باقاعدہ آغاز کس کالج سے ہوا؟
باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟
طوطا کہانی کس کی داستان ہے؟
اردو زبان کو کس سن میں دفتری زبان کا درجہ ملا؟
حیاتِ جاوید کس کی تحریر ہے؟
سخندان فارس کس کی تحریر ہے؟
دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟
اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟
اردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟
Urdu Exercise 2
You got {{userScore}} out of {{maxScore}} correct
{{title}}
{{image}}
{{content}}

Urdu Exercise 3

ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟
انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟
انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟
ڈرامہ "اندھیرا اجالا" کس ادیب کا ہے؟
پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام ہے؟
خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟
مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟
اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟
افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
افسانے کا دوسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
کفن کس کا افسانہ ہے؟
افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟
کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟
بابائے اردو" کس شخصیت کو کہا جاتا ہے"؟
مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
ان میں کونسا لفظ درست ہے؟
مشہور کتاب نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟
علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟
یاس کا مترادف لفظ کونسا ہے؟
Urdu Exercise 3
You got {{userScore}} out of {{maxScore}} correct
{{title}}
{{image}}
{{content}}

Urdu Exercise 4

علامہ اقبال کی کون سی تصنیف سب سے پہلے شائع ہوئی؟
اسرارِ خودی کس زبان میں لکھی گئی؟
بانگِ درا کس سال شائع ہوئی؟
پیامِ مشرق کی اشاعت کس سال ہوئی؟
زبورِ عجم کی زبان کیا ہے؟
جاوید نامہ کس سال شائع ہوئی؟
بالِ جبریل کا سالِ اشاعت کون سا ہے؟
ضربِ کلیم کو اقبال نے کس سال شائع کیا؟
اقبال کی آخری کتاب کون سی تھی؟
ارمغانِ حجاز کن زبانوں میں لکھی گئی؟
Urdu Exercise 4
You got {{userScore}} out of {{maxScore}} correct
{{title}}
{{image}}
{{content}}

Prepare All Subjects

english subject
English
Scheme of Pak Study Class 9
Pakistan Studies
current affairs
Current Affairs
English Essay
English Essay
islamiat subject
Islamic Studies
math subject
Mathematics
Everyday Science
computer subject
Computer
Constitution of Pakistan
urdu subject
Urdu
job tests preparation

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *