Child Development Code 487 AIOU Guess Paper

Child Development Code 487: AIOU Guess Paper

Allama Iqbal University, AIOU Child Development Code 487 Guess Paper is the easiest way to thoroughly prepare for the examination. These guess papers lead students to success after carefully studying the whole book.

Child Development Code 487: AIOU Guess Paper

سوال 1
نشوونما کی تعریف کریں۔ نیزنشوونما کے دوران ہونے والی تبدیلیاں بیان کریں۔

سوال 2
نشوونما کے مختلف ادوار کونسے ہیں؟ نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل تحریر کریں۔

سوال 3
عضلات کیا ہیں؟ ان کی اقسام اور کارکردگی کے بارے میں تحریر کریں۔

سوال 4
بچوں کے مطالعے سے کیا مراد ہے۔ نیز اس کی اہمیت اور مطالعےکے مختلف طریقوں کو تفصیل سے لکھیں۔

سوال 5
بچپن میں سیکھے جانے والے اہم حرکی فنون کونسے ہیں؟ نیز اسے متاثر کرنے والےمنفی اثرات کونسے ہیں؟

سوال 6
بچپن کی بنیاد کیوں اہمیت رکھتی ہے؟ نیز نشوونما میں سیکھنے اسر بلوغت کا عمل ساتھ ساتھ چلتا ہے بیان کریں۔

سوال 7
جسمانی نشوونما کی اہمیت کیا ہے؟ نیز جسمانی نوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل کیا ہیں؟ وضاحت کریں۔

سوال 8
ذہانت کیا ہے؟ ذہانت کے تصورات کیا ہیں؟ مثالوں سے واضح کریں۔

سوال 9
بچے کی جمس کا تعین کیسے ہورا ہے؟ نیز ٹیرائٹوجینز کے اثرہونے کے بارے میں چند اصول لکھیں۔

سوال 10
قوت گویائی میں مہارت حاصل کرنے کا طفیقہ لکھیں۔ نیز قوگ گویائی کی اقسام اور حصول کے اہم مراحل تفصیل سے بیان کریں۔

سوال 11
حرکی نشوونما کی اہمیت اور حرکی مہارت حاصل کرنے کے طریقے اور ترتیب بیان کریں۔ نیز حرکی نشوونما کے مثبت اثرات کیا ہوتے ہیں؟

سوال 12
بچے کی معاشرتی نشوونما میں ماں، باپ اور خاندان کا کردار واضح کریں۔ نیز بچوں اور بڑوں میں باہمی تعلق کی وضاحت کریں۔

سوال 13
ذہنی اور جذباتی تعلق میں والدین کے کردار پر روشنی ڈالیں۔

سوال 14
خوف سے کیا مراد ہے اور اس کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔ نیز شیر خوار بچوں میں خوف پیدا ہونے کی وجوہات لکھیں۔

سوال 15
جذباتی محرومی کیا ہے؟ اس کے اثرات تفصیل سے بیان کریں۔

سوال 16
عصبی نظام پر نوٹ لکھیں۔

سوال 17
جذبات اہمیت اور منفی، مثبت جذبات کے بارے میں تحریر کریں۔ نیز جذبات پر کیسے قابو پایا جائے؟

سوال 18
موروثیت سے کیا مراد ہے؟ نیز مورثیت کا طریقہ اور قوانین پر روشنی ڈالیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *