Allama Iqbal University, AIOU Introduction of ICT Urdu Code 1431 Guess Paper is the easiest way to thoroughly prepare for the examination. These guess papers lead students to success after carefully studying the whole book.

Introduction of ICT Urdu Code 1431: AIOU Guess Paper

سوال 1
زندگی کے مختلف شعبوں میں آئی سی ٹی کے استعمالات مختصراً بیان کریں۔

سوال 2
کمپیوٹر سسٹم میں بس سے کیا مراد ہے؟ ڈیٹا بس ایڈریس بس سے کس طرح مختلف ہے۔نیز کمپیوٹر میں پورٹس اور اسکی اقسام کا مخرص جائزہ لیں۔

سوال 3
مائیکرو پروسیسر اور مدر بورڈ پر نوٹ لکھیں۔

سوال 4
کمپیوٹر کی اہم خصوصیات کی وضاحت کریں۔

سوال 5
کمپیوٹر سٹوریج یا میموری سے کیا مراد ہے؟ میموری یونٹس اور ان کے آپس میں تعلق کو واضح کریں۔

سوال 6
پرسنل کمپیوٹر کے اہم بنیادی اجزاء کیا ہیں؟ پی سی اور ورک سٹیشن میں اہم متفرقات بیان کریں۔

سوال 7
اِن پُٹ ڈیواسز سے کیا مراد ہے؟ کی بورڈ کی مختلف کیز کی وضاحت کریں۔

سوال 8
مانیٹر کیا ہوتا ہے؟ نیز اس کی اقسام میں بنیادی فرق کی وضاحت کریں۔

سوال 9
پلاٹرز کیا ہیں؟ ان کی کتنی اقسام ہیں؟ نیز کمپیوٹر سسٹم میں سی ڈی رائٹر کیسے کام کرتا ہے؟

سوال 10
وائس رسپانس سسٹم کیا ہے؟ دو قسم کے وائس رسپانس سسٹم کی وضاحت کریں۔ وائس رسپانس سسٹم کی اہم اپیلیکشنزکیا ہیں؟

سوال 11
سافٹ وئیر کیا ہے؟یہ کیسے کام کرتا ہے؟ کمپیوٹر سافٹ وئیر کی کتنی اقسام ہیں؟

سوال 12
سسٹم سافٹ وئیر اور ایپلی کیشن سافٹ وئیر میں کی وضاحت کریں اور اُنکی اقسام بیان کریں۔

سوال 13
سافٹ وئیر کی انسٹالیشن پر مختصر نوٹ لکھیں۔

سوال 14
آپریٹنگ سسٹم کے اہم کام اور خصوصیات بیان کریں۔

سوال 15
آپریٹنگ سسٹم سے کیا مُراد ہے؟ اس کی تاریخ اور بنیادی عناصر کی وضاحت کریں۔

سوال 16
ونڈوز کی تعریف کریں۔اور خصوصیات لکھیں۔

سوال 17
کمپیوٹر سسٹم کی اہلیت اور کارکردگی معلوم کرنے کے پیرامیٹرز کیا ہیں؟

سوال 18
ٹائم شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟ اس کے لئیے کون کون سے ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر ضروری ہیں؟ اس کے اہم فوائد کیا ہیں؟

سوال 19
ڈیٹا کمیونیکیشن کسے کہتے ہیں؟ ڈیٹا منتقلی کی اقسام اور کمیونیکیشن چینلز کی وضاحت کریں۔

سوال 20
نیٹ ورک ٹوپالوجی کیا ہے؟ عام استعمال ہونے والے ٹوپالوجی کی وضاحت کریں اور انکے فوائد و نقصانات لکھیں۔

سوال 21
ملٹی میڈیا سے کیا مراد ہے؟ اس کے اہم اجزاء کی وضاحت کریں۔

سوال 22
ملٹی میڈیا کا استعمال کن کن شعبوں میں ہوتا ہے؟ جامع نوٹ تحریر کریں۔

سوال 23
کمپیوٹر لینگویج سے کیا مراد ہے؟ کمپیوٹر کی مختلف زبانوں کی اقسام پر جامع نوٹ لکھیں۔

By Ahsa.Pk

We are sharing meaningful and related notes and all materials for students.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *