Allama Iqbal University, AIOU Islamiat Code 416 Guess Paper is the easiest way to thoroughly prepare for the examination. These guess papers lead students to success after carefully studying the whole book.

AIOU Islamiat Code 416: Guess Paper

سوال 1
سورۃ الفرقان کے مضامین کا تعارف بیان کریں۔

سوال 2
سورۃالحجرات میں جو اخلاقی اور معاشرتی تعلیمات بیان کی گئی ہیں، اُن کی وضاحت کریں۔

سوال 3
ترجمہ کریں
والذین اذا ذکروا بایت ربہم لم یخروا علیہا ضماو عمیانا۔

سوال 4
مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ و تشریح کریں۔
بنی الاسلام علی خمس شہادۃان لا الہ الا اللہ وان محمد ا عبدہ ورسولہ واقام الصلوۃ وایتاء الزکوٰۃ وحج البیت وصوم رمضان۔

سوال 5
دینِ اسلام کی اہمیت اور اس کی تعلیمات کا تاریخی پس منظر تفصیل سے بیان کریں۔

سوال 6
توحید کا مفہوم، عقیدہ توحید کے تقاضے اور اس کی برکات بیان کریں۔

سوال 7
شرک کا مفہوم، توحید و شرک کا تعلق نیز شرک کی مختلف صورتوں پر نوٹ لکھیں۔

سوال 8
رسالتِ محمدی صل اللہ علیہ وسلم اور اس کی خصوصیات بیان کریں۔ نیز حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مسلمانوں پر کون کون سے حقوق ہیں؟ مختصر تحریر کریں۔

سوال 9
عقیدہ آخرت کی وضاحت کریں۔ عقیدہ آخرت کی اہمیت اور اثرات بیان کریں۔

سوال 10
منصبِ رسالت کی نوعیت اور اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

سوال 11
عبادت کے معنی لکھیں۔ نیز اہم عبادات کونسی ہیں، مختصر لکھیں۔

سوال 12
نماز کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کریں۔

سوال 13
حج کے لغوی معنی، اہمیت اور مقاصد بیان کریں۔

سوال 14
جہاد کا مفہوم اور اقسام قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کریں۔

سوال 15
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ایک کھلی کتاب ہے، تبصرہ کریں۔

سوال 16
پہلی وحی کب اور کہاں نازل ہوئی، تفصیل سے بیان کریں۔

سوال 17
میثاقِ مدینہ، مواخات اور حجۃالوداع پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

سوال 18
وصالِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر نوٹ لکھیں۔

سوال 19
احسان کا مفہوم بتاتے ہوئے فضائلِ احسان اور مراتبِ احسان تحریر کریں۔

By Ahsa.Pk

We are sharing meaningful and related notes and all materials for students.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *