Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) has announced the promotion policy for SSC and HSSC classes.

This policy indicates that the papers of both SSC part 1 and HSSC part 1 will also be taken on schedule timings given by all boards of Punjab.

درج ذیل ملاحظہ فرمائیں۔

فریش اُمیدواروں کے انٹر پارٹ 1کے امتحانات ہوں گے۔

لازمی مضامین کے امپروومنٹ امتحانات نہیں ہوں گے۔ ان کوسابقہ امتحان کے رزلٹ کے مطابق ایوریج مارکس دے دیئے جائیں گے۔

پارٹ 1 میں ری اپئیر ہونے والوں کا امتحان نہیں ہو گاسابقہ امتحان کے رزلٹ کے مطابق ایوریج مارکس دے دیئے جائیں گے۔

امروومنٹ/ کمبائین طلبا یا کچھ مضامین امپروو منٹ کرنے والے طلباء سے پارٹ 1 کا امتحان نہیں لیا جائے گا۔

صرف پارٹ 1 کو امپروو کرنے والوں کےاختیاری مضامین کے امتحانات ہوں گے۔

Click Here For Elective Subjects

By Ahsa.Pk

We are sharing meaningful and related notes and all materials for students.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *