Ahsa.pk has designed this Pairing Scheme of Urdu Class 12 to facilitate the students of Punjab Boards. These Punjab boards are the Bahawalpur Board, DG Khan Board, Faisalabad Board, Gujranwala Board, Lahore Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sahiwal Board, and Sargodha Board. The pairing scheme is helpful for the preparation for the board examination.
Pairing Scheme of Urdu Class 12
Question 1: Multiple Choice Questions (total marks: 15)
حصہ نثر میں سے پانچ(5) کثیرالانتخابی سوالات آئیں گے۔
| Details | Marks |
| مطابقت درست استعمال (اُردو قوائدوانشا ص21 تا 22 اور 29 تا 30) سے متعلق 2 سوالات اور حروف کے درست استعمال (اُردو قوائدوانشا ص16 تا 17) سے متعلق 3 سوالات بنائے جائیں گے | 5 |
| رموز اوقاف سے متعلق 5 سوالات بنائے جائیں گے (اُردو قوائدوانشا ص13 تا 15) | 5 |
| امدادی افعال سے متعلق 5 سوالات بنائے جائیں گے (اُردو قوائدوانشا ص18 تا 21) | 5 |
| Questions | From | Details | Marks |
| Q 2 (a) | نظم کے اشعار کی تشریح | حصہ نظم میں سے دو اشعار کی تشریح کرتی ہوگی۔ شاعر اور نظم کا عنوان بھی تحریر کرنا ہے۔ | 1+1+8=10 |
| Q 2 (b) | غزل کے اشعار کی تشریح | تین اشعار دیئے جائیں گے تینوں کی ہی تشر تح الگ الگ کرتی ہوگی۔ شاعر کا نام لکھنے کا نمبر ہے | 1+9=10 |
| Q 3 | پیراگراف کی تشریح | سیاق و اسباق کے حوالے سے پہلے پانچ اور آخری پانچ اسباق دو میں سے ایک پیراگراف کی تشریح کرتی ہوگی۔ سبق کے عنوان اور مصنف کے نام کا لکھنا ہے سیاق و سباق کے جبکہ پیراگراف کی تشریع کے 10 نمبر ہیں۔ٍ | 1+1+3+10 =15 |
| Q 4 | سبق کا خلاصہ | دو اسباق میں سے ایک کا خلاصہ لکھنا ہو گا مصنف کا نام لکھنے کا بھی نمبر شامل ہے ایک سبق کا خلاصہ پہلے پانچ اسباق اور دوسرا آخری پانچ اسباق میں سے آئے گا۔ | 1+9=10 |
| Q 5 | نظم کا مرکزی خیال | ایک نظم کا مرکزی خیال پہلی چار نظموں اور دوسرا آخری تین نظموں میں سے آئے گا۔ شاعر کا نام بھی لکھنا ہے۔ | 1+4=5 |
| Q 6 | مضمون | دئیے گئے تین عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون لکھنا ہو گا۔ | 20 |
| Q 7 | خط یا آپ بیتی | مکتوب نگاری یا آپ بیتی لکھیں۔ طرزِ تخاطب (1)، تاریخِ تحریر (1)، القابات و آداب (1)، نفسِ مضمون (6)، مکتوب نگار کا نام و پتا (1) ہو گا | 10 |
Students are advised to participate well in MCQs test to check how much they are prepared for papers.
Pairing Scheme of Class 12
Schemes of Matric and Intermediate















